178۔ حماقت

اَكْبَرَ الْفَقْرِ الْحُمْقُ۔ (نہج البلاغہ حکمت 38) سب سے بڑی ناداری حماقت و بے عقلی ہے۔ ناداری و فقیری یعنی جب کوئی انسان زندگی میں کسی چیز سے محروم ہو۔ قبل ازیں آپ پڑھ چکے ہیں کہ امیرالمومنینؑ کا فرمان ہے کہ سب سے بڑی دولت عقل ہے، تو اب عقل کے ہوتے ہوئے اور … 178۔ حماقت پڑھنا جاری رکھیں